مسلم امہ میں یکجہتی کیلئے پاکستان نے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی: دفتر خارجہ
&amptemp hash951c16bfe54db84552f594b3ac5aafa7 - مسلم امہ میں یکجہتی کیلئے پاکستان نے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں ک
ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ Ú©ÛŒ جانب سے جاری وضاØ+ت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مسلم امہ میں اتØ+اد ویکجہتی کیلئے اٹھایا گیا تھا۔


دفتر خارجہ Ú©ÛŒ ترجمان عائشہ فاروقی Ù†Û’ اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم ممالک Ú©Ùˆ تقسیم سے بچانے اور ان Ú©Û’ تØ+فظات دور کرنے Ú©Û’ لیے وقت اور کوششوں Ú©ÛŒ ضرورت تھی، جس Ú©Û’ باعث ملائیشیا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت نہیں کی۔


ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی Ù†Û’ کہا کہ پاکستان مسلم امہ Ú©Û’ اتØ+اد اور یکجہتی Ú©Û’ لیے کردار ادا کرتا رہے گا جبکہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔


دوسری جانب دفتر خارجہ Ú©ÛŒ جانب سے امریکا انڈیا ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ پر مشترکہ اعلامیہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے جوڑی گئی بات پر اعتراض ہے۔ بھارتی Ø+کام Ú©Û’ پاکستان سے متعلق بیانات قابل مذمت ہیں۔


ترجمان دفتر خارجہ Ú©ÛŒ جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ اعلامیہ میں یکطرفہ نوعیت Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ گئی۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی Ø+قوق Ú©ÛŒ صورتØ+ال اور بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا میں امن Ú©Û’ لیے خطرہ ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی برداری دہشت گردی Ú©Û’ خلاف جنگ میں پاکستان Ú©ÛŒ قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔ پاکستان یقین رکھتا ہے کہ بھارت Ú©ÛŒ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی علاقائی امن Ú©Û’ لیے خطرہ ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ Ù†Û’ کہا کہ بھارت Ú©ÛŒ پاکستان Ú©Ùˆ دھمکیاں بھی علاقائی امن وسلامتی Ú©Û’ لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان Ù†Û’ مشترکہ اعلامیہ سے متعلق اپنے تØ+فظات سفارتی ذرائع Ú©Û’ ذریعے امریکا Ú©Ùˆ بتا دیئے ہیں۔یال رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان Ú©ÛŒ جانب سے جاری انتہائی اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان Ù†Û’ سعودی عرب Ú©Û’ ’دباؤ‘ Ú©ÛŒ وجہ سے ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی۔ پاکستان Ú©Ùˆ معاشی دشواریوں Ú©Û’ باعث سعودی عرب Ú©ÛŒ خواہشات پر عمل کرنا پڑا۔


ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی وجہ سے کوالالمپور سمٹ سے پیچھے ہٹا، سعودی عرب نے پاکستانی کو معاشی دھمکی دی تھی۔


ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک Ú©Û’ لیے پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ سعودی عرب اور متØ+دہ عرب امارات Ù†Û’ مخصوص معاملات پر دباؤ ڈالا ہو۔ سعودی Ø+کومت Ù†Û’ دھمکی دی کہ 40 لاکھ پاکستانی ورکرز Ú©Ùˆ واپس بھیج دیا جائے گا اور ان Ú©ÛŒ جگہ بنگلا دیش Ú©Û’ شہریوں Ú©Ùˆ ویزے دیئے جائیں Ú¯Û’Û” پاکستان Ú©Ùˆ معاشی دشواریوں Ú©Û’ باعث سعودی عرب Ú©ÛŒ خواہشات پر عمل کرنا پڑا۔


رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان Ú©Û’ Ø+والے سے بھی سعودی عرب Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ وعدے ہیں، سعودی عرب پہلے بھی اس طرØ+ Ú©ÛŒ Ø+رکت کرتا رہا ہے۔انڈونیشیا Ú©Û’ اجلاس میں شرکت نہ کرنے Ú©Û’ Ø+والے سے اردوان کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا Ú©Û’ ساتھ بھی اسی طرØ+ Ú©Û’ معاملات ہیں۔


یاد رہے کہ ملائیشیا Ú©Û’ دارالØ+کومت کوالالمپور میں مسلم ممالک Ú©Û’ رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جہاں دنیا بھر میں مسلمانوں Ú©Û’ مسائل اور دیگر امور پر غور کیا جارہا ہے۔ پاکستان Ù†Û’ سعودی عرب اور متØ+دہ عرب امارات Ú©Û’ تØ+فظات Ú©Û’ سبب چار روزہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر Ù„ÛŒ تھی۔